ڈیزائینگ | سلام حق مجھ پر ہے

IQNA

میلاد حضرت مسیح(ع) کی مناسبت پر؛

ڈیزائینگ | سلام حق مجھ پر ہے

آیت ۳۳ سوره مبارکه مریم کے حوالے سے تفسیر البیان میں لکھا ہے: امن و سلامتی حق کی جانب سے ہے،حضرت عیسی(ع) کی ولادت تمام انسانوں کی خلقت سے مختلف ہے جو ایک دن میں متولد ہوا اور حضرت امام مھدی بقیة‌اللّه(عج) کے ظھور کے بعد وہ بھی لوٹ کر آجائیں گے۔

وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا ﴿۳۳﴾
اور مجھ پر درود جس دن پیدا ہوا، جس دن مرونگا اور جب زندہ ہوجاونگا۔
سوره مبارکه مریم

ڈیزائینگ | سلام حق مجھ پر ہے

ٹیگس: عیسی ، ولادت ، سلامتی